alhudalogo

Allahumma Aslih li Deeni...

اَللّٰهُمَّ أَصْلِحْ لِىْ دِيْنِىَ الَّذِىْ هُوَ عِصْمَةُ أَمْرِىْ وَ أَصْلِحْ لِىْ دُنْيَاىَ الَّتِىْ فِيْهَا مَعَاشِىْ وَ أَصْلِحْ لِىْ آخِرَتِىَ الَّتِىْ فِيْهَا مَعَادِىْ وَاجْعَلِ الْحَيَاةَ زِيَادَهً لِّىْ فِىْ كُلِّ خَيْرٍ وَّ اجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَةً لِّىْ مِنْ كُلِّ شَرٍّ
اے اللہ ! تو میرے دین کو سنوار دے جو میرے کام کی حفاظت کرنے والا ہےاور میری دنیا سنوار دے جس میں میری روزی ہے اور میری آخرت سنوار دے جہاں میں نے لوٹ کر جانا ہے اور میری زندگی کو بھلائی کی زیادتی کا سبب اور موت کو ہر برائی سے راحت کا سبب بنا دے۔
O Allah! Rectify for me my Deen which is a means of guarding my matters and my world which is a means of my livelihood, and make good my hereafter in which is my returning, and make my life a means of abundance of all good and my death a means of comfort and peace free from all bad.(Sahih Muslim)